کتابِ مُقدّس کی تعلیمات سے آسمانی باپ آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں نے ہمیں بتا یا تھا کہ ہمیں ہمت ہارتے ہوئے نہیں بلکہ یشوع اور کالب کی مانند ہر
قسم کے مشکل حالات میں پہلے خُدا کی مرضی کو دیکھنا چا ہیے۔
خُدا کےفرزندوں کو ہمیشہ آسمان کی زبان کے با رے میں غور کرنا چا ہیے ۔
ماں کی تعلیمات کی پیروی کر تے ہو ئے ہمیں ہمیشہ داد رسی اور حوصلہ افزائی کی باتیں کہنی چا ہییں اور احتیا ط برتنی چا ہیے کہ کہیں ہم موسیٰ کی طرح عا رضی
جذبا ت کے با عث کچھ بُرا نہ کہہ دیں ۔
”. . . جو نکمّی بات لو گ کہیں گے عدا لت کے دِن اُس کا حسا ب دیں گے ۔ کیو نکہ تُو اپنی باتوں کے سبب سے راستبا ز ٹھہرایا جا ئے گا اور اپنی با توں کے سبب سے قصور وار ٹھہرایا جا ئے گا ۔“ متی 12: 36-37
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی