عیسو اور یہوداہ اَسکریوتی نے لا پرواہی سے کہی باتوں کی وجہ سے اپنی برکا ت گنوا لی تھیں اور دہنی طرف والے ڈاکو اور دانی ایل کے تینوں دوستوں نےاِیمان کے ساتھ کہی باتوں کی وجہ سے خُدا کی طرف سے بے شمار برکات حاصل کی تھیں۔
چونکہ ہمارے مُنہ سے نکلنے والی باتیں کبھی غائب نہیں ہوتیں بلکہ عدالت کے دِن ہماری طرف لوٹتی ہیں اِس لئےخُدا ہمیں ہمیشہ سِکھا تے ہیں کہ بولنے سے پہلےزیا دہ سو چیں اور قہر کرنے میں دھیمے ہوں۔
اگر ہم یہ سمجھ لیں کہ ہمیں آسمان سے اِس لیے گِرا یا گیا کہ ہم نے گُناہ کِیا تھا تو ہم کسی بھی بات میں مایوس نہیں ہوں گے۔ اِس کے بر عکس ہم اِس حقیقت سے شُکر گزار ہو کر خُدا کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اچھی باتیں کہہ کر ایک بابرکت زندگی گزار سکتے ہیں کہ ہم مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے ساتھ رہ سکتے ہیں جو رُوح القُدس کے زمانے میں آئے ہیں۔
”اَے میرے پیارے بھائیو! یہ بات تم جانتے ہو۔ پس ہر آدمی سُننے میں تیز اور بولنے میں دِھیرا اور قہر میں دِھیما ہوکیونکہ اِنسانکا قہر خُدا کی راست بازی کا کام نہیں کرتا . . .وہ اپنے کام میں اِس لئے برکت پائے گا کہ سُن کر بُھولتا نہیں بلکہ عمل کرتا ہے۔“
یعقوب 19:1- 25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی