جیسے سمندر اپنے ٪3 فیصد نمک کی وجہ سے بدبو دار نہیں ہوتااُسی طرح
خُدا کے بچوں کو گناہ گار دُنیا کی پیروی کئے بغیراور خُدا کو خوش کرنے
لائق دیندار زندگی گزارتے ہوئے دُنیا میں اپنی اچھی باتوں اور
نیک اعمال کے ساتھ نمک کا کردار ادا کرنا چاہیے۔
پولس رسول نے روم کی کلیسیا کو اپنے خط میں یوں لکھا کہ
”اور اِس جہان کے ہمشکل نہ بنوبلکہ عقل نئی ہو جانے سے
اپنی صورت بدلتے جاؤتاکہ خُدا کی نیک اور پسندیدہ کامل
مرضی تجربہ سے معلوم کرتے رہو۔“
خُدا ماں کی تعلیمات کے مطابق ہمیں نیک اور مثبت باتیں
کہنی چاہیئں۔اگر ہم اچھی باتوں ،نیک اعمال اور نیک سیرت
کے ساتھ تیار ہیں تو ہماری اچھی باتیں اچھی زمین میں بوئی جا سکتی ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی