خُدا نے نا امید لوگوں کو پُر امید باتیں پہنچائی ہیں۔
دُنیا کے بہت سے لفظوں میں سے اِنتہائی قابلِ قدر
لفظ وہ ہے جس سے ایک روح بچ سکے۔
”جو باتیں مَیں نے تم سے کہی ہیں وہ روح ہیں اور زندگی بھی ہیں۔“(یوحنا 63:6)
اور مَیں جانتا ہوں کہ اُسکا حکم ہمیشہ کی زندگی ہے۔“(یوحنا50:12)
یسوع مسیح کے ساتھ صلیب پر لٹکائے گئے ڈاکوؤں میں سے
ایک ڈاکو نے یسوع کا دفاع کرتے ہوئے اور اُن سے برکت مانگتے
ہوئے نجات پائی تھی اور یشوع اور کالب نے بھی جب ایمان
کے ساتھ بات کی تو وہ مبارک ٹھہرے تھے۔
ماضی میں جو ہُؤاوہ آج ہمیں سبق سِکھاتا ہے۔انسان جنہوں نے آسمان پر
گناہ کیا اور زمین پر پھینکے گئےاُنہیں اپنی نجات کےلئے پُر امید باتوں کی ضرورت ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ خُدا کی کلیسیا کی طرف سے پُر امید باتیں عالمی گاؤں
میں ہر جگہ پہنچ سکیں تاکہ تمام لوگ ناامیدی سے چھٹکارا پا سکیں اور حقیقی خوشی پائیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی