ہم جو بولتے ہیں اُس کا 98 فی صد ہما رے ذہنوں پر کَند ہ ہو جا تاہے۔
جب ایک منفی بات ہما رے ذہن پر کَندہ ہو تی ہے تو اُسے مٹا نے کے لئے
ایک ہزا رمثبت باتیں درکا ر ہو تی ہیں۔خُدا نے ہمیں بتایا کہ شکرادا کر تے ہوئے
اور خُو ش رہ کر ہمیشہ مثبت با تیں کہیں تا کہ ہم آسمان کی قدر کو سمجھیں اور آسمان میں بر کا ت جمع کریں ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین وہ ہیں جنہوں نے آسما ن کی بر کت اور قدر کو سمجھا ہے ۔یہ وہ ہیں
جو اِس پیغام کی مُنا دی کر تے ہیں کہ ” سبت کا دِن مان کر ابدی آرام حاصل کریں اور
فسح مناکر ہمیشہ کی زند گی حاصل کریں ۔ نیز ہم باپ آن سانگ ہو نگ او ر خُدا ماں کو قبول کریں۔“
یہ ہمیشہ ابدی آسمان کی بادشا ہی کے جلال پر تو جہ دیتےہیں نہ کہ اِس زمین کے جلال پر جوپلک جھپکتے غائب ہو جائےگا ۔
”اِس لئےہم ہمت نہیں ہا رتے . . .کیو نکہ ہما ری دَم بھر کی ہلکی سی مصیبت ہما رے لئے
اَزحد بھا ری اورابدی جلال پیدا کر تی جا تی ہے ۔جس حال میں کہ ہم دیکھی ہو ئی چیزوں پر نہیں
بلکہ اَن دیکھی چیزوں پر نظر کر تے ہیں کیو نکہ دیکھی ہو ئی چیزیں چند روزہ ہیں مگر اَن دیکھی چیزیں ابدی ہیں۔“
کرنتھیوں16:4- 18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی