جس طرح ہم کسی مُلک میں جانے سے پہلے وہاں کی بو لی سیکھتے ہیں
اُسی طرح ہمیں بھی آسمان کی بادشاہی میں جانے کےلئےبطور قُطب نما کے
خُدا کی تعلیمات کوخُدا کو جلال دینےوالی آسمانی بولی کے طور پر سیکھنا چاہیے۔
آسما نی بو لی میں خُدا کو آزمانے والے یا بُڑبُڑا نے والے الفاظ نہیں ہیں بلکہ یہ خُو شی سے بھر پو ر ہیں ۔
جیسے کہ ہم نے ایک کہا نی سے سیکھا تھا کہ ایک ماں کے دو بیٹے تھے ایک چھتریاں بیچنے والا اور ایک تنکوں کے جو تے بیچنے والا
ہمیں بُڑبُڑا نے کی بجا ئے ہمیشہ شُکر ادا کر نا چا ہیے۔
”اور اَے بھائیو! ہم تم سے درخواست کرتے ہیں . . . محبت کے ساتھ اُن کی بڑی عزت کرو۔آپس میں میل ملاپ رکھو . . .
کوئی کسی سے بدی کے عِوض بدی نہ کرے بلکہ ہر وقت نیکی کرنے کے درپَے رہو۔ آپس میں بھی اور سب سے۔ہر وقت خُوش رہو۔“
1 تھسلنیکیوں12:5- 16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی