جب ہم رُوح کےمعاملہ کا گہرائی سے احساس کریں تو پھِر ہم جا ننے کے
قابل ہو تے ہیں کہ کیسے آ سمان اور زمین اور جو کچھ اِن میں ہے بنا یا گیا تھا
اور ہم کیوں زمین پر زِندگی بسر کر رہے ہیں اور پھر ہم جی اُٹھنے کی زندہ
اُمید رکھ سکتے ہیں ۔
اکثر اوقات لوگ اُ س دُنیا پر یقین کر نا نہیں چا ہتے جس کا اُنہیں تجربہ
نہ ہوا ہو اِسی وجہ سے خُدا باپ اور خُدا ماں اِس زمین پر آ ئے اور تفصیل
سے رُوح اور آ سمان کے بارے میں بیان کِیا ۔
جسم اور رُوح جُدا ہو جا تے ہیں،خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا کے کلمات
کی پیروی کرتے اور آ سمان کی اُمید رکھتے ہیں ۔
. . . خاک خاک سے جا ملے جس طرح آ گے ملی ہو ئی تھی
اور رُوح خُدا کے پاس جس نے اُسے دِیا تھا واپس جا ئے ۔ واعظ 12:7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی