خُدا خود اِس زمین پر آئے تاکہ ہماری راہنُمائی آسمان کی طرف کریں جہاں نہ دُکھ ہیں نہ موت بلکہ صِرف خُوشی اور شادمانی ہے۔ خُدا کی کلیسیا میں، خُدا اپنے فرزندوں کی راہنُمائی سچائی کے ساتھ آسمان کی جانِب کر رہے ہیں۔
جہنم سزا اور ابدی اذِیّت کی جگہ ہے، جہاں بدکاروں کو سزا دی جاتی ہے۔
پس کِتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ ہمیں کبھی بھی جہنم میں نہیں جانا
چاہیے گو ہمیں اپنی بُری عادتوں سے چھُٹکارہ پانے کے دوران اپنے بَدن
کے حِصّوں کے کاٹے جانے کی طرح کی کرب آمیز تکلیف میں سے بھی
کیوں نہ گُزرنا پڑے۔
۔ایک دولتمند اور لعزر کی تمثیل
۔ دانیال اور یوحنا کے مُکاشفوں کے ذریعہ جہنم کی وضاحت
”اور اگر تیری آنکھ تجھے ٹھوکر کھلائے تو اُسے نکال ڈال۔ کانا ہو کر خُدا کی بادشاہی میں داخل ہونا تیرے لئے اِس سے بہتر ہے کہ دو آنکھیں ہوتے جہنم میں ڈالا جائے . . .“ مرقس 9: 47-49
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی