پُرانے عہد نامے میں سبت کے اگلے دِن فصل کے پہلے پھلوں
کا ایک پُولا ہلانے کے ذریعے پہلے پھلوں کا دِن منایا جاتا تھا۔
نئے عہد نامے میں یہ پہلے پھلوں کے طور پریسوع کے
جی اُٹھنے کو مناتے ہوئے جی اُٹھنے کے دِن میں تبدیل ہوگیا تھا۔
ابتدائی کلیسیا میں یسوع کے شاگرد صلیب پر یسوع
کی موت کے بعد انتہائی دُکھ اور پریشانی میں تھےلیکن
یسوع مسیح کے جی اُٹھنے سے وہ دوبارہ ایمان ،حوصلہ
اور قوت حاصل کرپائے تھے۔یسوع نے تمام
بنی آدم کو جی اُٹھنے کی زندہ اُمید دی۔
حتّٰی کہ اِس مشکل ترین دُنیا میں ایمانداروں کے مسکرانے
کی وجہ یہ ہے کہ یسوع کے جی اُٹھنے نے اُنہیں نجات کی
اُمید دی جوموت میں جکڑے ہوئے تھےاور مسکرانے
کی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ پُر اعتماد ہیں کہ فرشتوں کی مانند
خوبصورتی سے تبدیل ہو جائیں گےاور مستقبل میں
آسمان پر جائیں گے۔
”دیکھو مَیں تم سے بھید کی بات کہتا ہوں ۔
ہم سب تو نہیں سوئیں گے مگر سب بدل جائیں گے۔“
1 کرنتھیوں 15: 51
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی