یسوع کے جی اُٹھنے کی وجہ سے ابتدائی کلیسیاکے مُقدسین
کو بڑا حوصلہ ملا تھا۔خُدا کی کلیسیا دو ہزار سال پہلےیسوع کے
جی اُٹھنے کی یادگاری اِس ایمان سے کرتی ہے کہ ہم بھی روحانی
بدن میں بدل جائیں گے جیسے یسوع مسیح نے ہمیں نمونہ دکھایا تھا۔
اپنے ابتدائی مراحل میں کابلی مکھی بدصورت نظر آتی ہے۔یہ اپنی
کھال اتارتی ہے اوراپنے چاندی نُما پَر پھیلاتی ہے۔اِسی طرح خُدا میں
رحمدلی اور محبت سیکھتے ہوئے انسانی بدن کو بھی روحانی بدن میں جو
خُدا کے مشابہ ہے تبدیل ہونے کے عمل سے گزرنے کی ضرورت ہے
جی اُٹھنے کا دِن محض یسوع کے جی اُٹھنے کی یادگاری کا دِن
نہیں ہے۔یہ دِن موت کے مستحق بنی آدم کو جی اُٹھنے کی
اُمید دینے اور غیر فانی مخلوق کے طور پر دوبارہ تخلیق
کرنے کےلئے خلوصِ دِل سے خُدا کا شکر ادا کرنے کا دِن ہے۔
”دیکھو مَیں تم سے بھید کی بات کہتا ہوں ۔ہم سب تو نہیں سوئیں گے مگر سب بدل جائیں گے ۔اور یہ ایک دَم میں ۔ایک پَل میں ۔پچھلا نرسنگا پھونکتے ہی ہوگا. . . “ 1کرنتھیوں 51:15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی