بیابان کے چالیس سالہ سفر کے اختتام پر موسیٰ اور ہارون مُلکِ کنعان میں
داخل ہو نے میں ناکام رہے اور نبو کد نضر سات بر س تک جنگلی جانور کی مانندرہتا رہا اور ہیرو دیس ہو لناک موت مرا ۔اِسکی وجہ یہ تھی کہ اُنہوں
نے خُدا کی تَقدِیس نہیں کی تھی بلکہ خود کو جلال دیاتھا۔
دانی ایل اور پطرس جو ہمیشہ خُدا کی تَقدِیس کرتے تھے اور مبارک ٹھہرے
تھے ،اُنکی طرح ہمیں بھی رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہو نگ
اور خُدا ماں کی بطور خُو شخبر ی کے نبیوں کے تَقدِیس کرنی چاہیے ۔
”. . .آسمان سے آواز آ ئی کہ اَے نبو کد نضر بادشاہ تیرے حق میں یہ فتویٰ ہے کہ سلطنت تجھ سے جا تی رہی . . . تب تجھ کو معلو م ہو گا کہ حق تعالیٰ آدمیوں کی مملکت میں حکمر انی کر تا ہے اور اُسے جسکو چا ہتا ہے دیتا ہے۔“ دانی ایل31:4- 32
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی