آسمانی والدین ، باپ آن سانگ ہونگ اور خُداماں اپنے فرزندوں کے لئے خواہش مند ہیں
کہ آسمانی شاہی کاہن بننے کی اہلیت حاصل کریں ۔
اِسی لئے وہ اپنے فرزندوں سے چاہتے ہیں کہ آسمان کی بادشاہی کی قدر کو سمجھیں
چاہے وہ اِس زمین پر غم ، درد اور دُکھوں کا تجربہ کریں ۔
ہر ایک کی اپنی کمزوریاں ہو تی ہیں چاہے وہ اُن سے پورے طور پر آگاہ نہ ہوں ۔
خُدا ہما ری کمزوریاں مختلف ماحو ل سے دُور کر تے ہیں اِس غرض سے کہ ہمیں آخر میں برکات دیں ۔
پس خُد اکے کلام کی تابع فرمانی اہم ہے جو ہمیں آسمان کی ابدی بادشاہی میں لے جا تے ہیں ۔
پس آؤ ہم اُس آرام میں داخِل ہونے کی کوشِش کریں تاکہ اُن کی طرح نافرمانی کر کے کوئی شخص گِر نہ پڑے۔
کیونکہ خُدا کا کلام زِندہ اور مُؤثِر اور ہر ایک دو دھاری تلوار سے زِیادہ تیز ہے اور جان اور رُوح
اور بند بند اور گُودے کو جُدا کر کے گُذر جاتا ہے اور دِل کے خیالوں اور اِرادوں کو جانچتا ہے۔
س
عبرانیوں 4: 11-12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی