وہ جس نے خورس بادشاہ کے سامنے جا کر اس کے تمام دُشمنوں کو شکست دی،وہ جس نے نعمان کے کوڑھ کو شفا بخشی،
وہ جس نے یہُوداہ کی چھوٹی سی سلطنت کو اسُور اورایک لاکھ پچاسی ہزار اسُوری سپاہیوں کے حملے سے بچایا،
اوروہ جس نے یشوع کی فوج کو عمالیقیوں کے خلاف جنگ میں فتح دِلائی وہ ہمارا خُدا ہے جو اَن دیکھی دُنیا کی ہر چیز پر حکمرانی کرتا ہے۔
پولُس رسول نے یہ محسوس کِیا کہ اگر کو ئی شخص ایسا ماحول پیدا کرے جہاں کو ئی جاندار درخت لگا تا ہے ،اُسے پانی دیتا ہے
تاکہ وہ بڑھ سکےتب بھی خُدا جو چیزوں کو بڑھانے والے ہیں کے بغیر وہ کچھ نہیں کر سکتا۔
اِسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا پر بھروسہ کر تے ہیں جو ہمیشہ اُن کے سا تھ ہیں اور اُن کی مدد کرتے ہیں۔
مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤں گا۔ میری کُمک کہاں سے آئے گی؟
میری کُمک خُداوند سے ہے جس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔
زبور121: 1-2
اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائے تو بنانے والوں کی محنت عبث ہے۔
اگر خُداوند ہی شہر کی حفاظت نہ کرے تونگہبان کا جاگنا عبث ہے۔
زبور1:127
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی