تقریباً دو ہزار سال پہلے فرشتے نے کہا،”مَیں تمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں“
اور یہ خبر دی کہ یسُوع جوکہ خُدا ہیں اِس زمین پر پیدا ہُوئے ہیں۔
عبرانیوں 9میں یہ لِکھا ہے کہ خُدا بنی نُوع اِنسان کو بچانے کے لئے دُوسری بار ظاہر ہونگے۔
پس جب تک خُدا دوبارہ جسم میں نہ آئیں بنی نُوع اِنسان ہرگِز نجات نہیں پاسکتے۔
اِس نبوت کے مرکزی کردار کے طور پر مسیح آن سا نگ ہو نگ اِس زمین پر آئے
اور اُس سچائی کو ظاہر کِیا جو تاریکی میں تھی اور ایلیاہ کے خاص کام کے طور پر
اُنہوں نے زِندگی کی حقیقت خُدا ماں کی گواہی دی۔
پس یُوسف بھی گلیل کے شہر ناصرۃ سے داؤد کے شہر بَیت لحم کو گیا جو یہُودیہ میں ہے۔
اِس لئے کہ وہ داؤد کے گھرانے اور اَولاد سے تھا۔تاکہ اپنی منگیتر مریم کے ساتھ جو حامِلہ تھی نام لِکھوائے۔
مگر فرشتہ نے اُن سے کہا ڈرو مت کیونکہ دیکھو مَیں تمہیں بڑی خُوشی کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہو گی
کہ آج داؤد کے شہر میں تمہارے لئے ایک مُنّجی پیدا ہُؤا ہے یعنی مسیح خُداوند۔
لُوقا 2: 4-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی