بچے اپنی کامیابیوں پر ناز کرتے اور اپنے والدین کی طرف اَجر تلاش کر تے ہیں
مگر والدین اپنی زندگی اپنے فرزندوں کے لئے وقف کر تے ہو ئے بدلے میں کسی چیز کی
تو قع نہیں کر تے ہیں اوربرعکس اِس کے اِس سے زیا دہ دینے کے خواہش مند ہو تے ہیں
ہمیں اپنے جسمانی والدین اور رُوحا نی والدین کی قُربانی اور خلو ص کو پہچاننا چاہیے اور اُن کو زیا دہ محبت دیں۔
صلیب کی قُربانی آسمانی باپ اور آسمانی ماں کی واحد قُربانی نہیں جو اُنہوں نے دی تھی
اُن کا فضل نہا یت بڑ ا اور گہر اہے جو جانوروں کی قُربانی کی اموات سے
پُرانے عہد نامہ کی عیدوں کے دوران کی جا تی تھی کا بیان نہیں ہو سکتا ۔
ایسی گہر ی قُربانی اور محبت کے ساتھ مسیح کی دُوسری آمد
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں اِس زمین پر آئے ہیں
کہ اپنے کھوئے آسمانی فرزندوں کو ڈھونڈ یں ۔
مَیں تم سے کہتا ہُوں کہ اِسی طرح ننا نوے راستبازوں کی نسبت
جو تو بہ کی حاجت نہیں رکھتے ایک تو بہ کرنے والے
گنہگار کے باعث آسمان پر زیا دہ خوشی ہو گی ۔
لوقا7:15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی