یسعیاہ باب 60 کی نبوت کے مطابق آج دُنیا تاریکی میں ہے ۔
لہٰذا ہمیں اپنی زندگی کی مُدت کے دوران کئی مشکلا ت اور مصیبتوں کا سامنا ہو تا ہے ۔
خواہ ماحول تاریک اور غیر مو زوں ہو خُدا کی کلیسیا کے اراکین
ماں کےاِن کلمات” نُور بنو جوتاریکی میں روشنی پہنچاتا ہے“ کی فرمانبرداری میں
اپنے نیک کاموں سے دُنیا کے نُور بننےاور محبت سے خالی جہان کو خُدا کی محبت پہنچانے کی ہر ممکن کو شش کرتے ہیں۔
تم دُنیا کے نُور ہو . . . تمہاری روشنی آدمیوں کے سامنے چمکے
تاکہ وہ تمہارے نیک کاموں کو دیکھ کر تمہارے باپ کی جو آسمان پر ہے تمجید کریں۔
متی5: 14-16
تصورات کی دُنیا جس کا ہر ایک خواب دیکھتا ہے آسمان کی بادشاہی ہے ۔
نُور کے فرزندوں کو تاریکی میں روشنی پہنچانے کا کردار آسمان کی بادشاہی کے بارے میں
اچھی خبروں کی اور سب لوگوں کو جو تاریکی میں قید ہیں خوابوں کی دُنیا کی مُنا دی کر نے سے نبھانا چاہیے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی