نرسنگوں کی عید اوردُعا کے دس دِن جنہیں خُدا کی کلیسیا مناتی ہے
اقرار اور تمام گُناہوں سے جو اُنہوں نے گُذ شتہ سال میں کئے تو بہ کا وقت ہے ۔
اِس لئے خُدا کے لو گوں کو کفارہ کے دِن کی تیا ری دُعا کے ذریعے مکمل تو بہ کر تے ہو ئے کر نی چاہیے ۔
جب ایک رُوح دُعا کر نا بند کر دیتی ہے جو کہ سانس لینا ہوتا ہےتو وہ رُوح بہت زیا دہ دُکھ اُٹھا تی ہے۔
دو ہزار سال پہلے آنے والے یسُوع اورروح القدس کے اِس زمانے میں آنے والے
مسیح آن سا نگ اور خُدا ماں نے ہمیں یہ کہہ کر دُعا کی قوت کی تعلیم دی
کہ مانگو ، ڈھونڈ و اور کھٹکھٹاؤ اور دُعا کے سا تھ خُو شخبری کی راہ پر چلنے کا نمونہ قائم کِیا تھا ۔
”ما نگو تو تم کو دِیا جا ئے گا ۔ ڈھونڈو تو پا ؤ گے ۔ دروازہ کھٹکھٹا ؤ تو تمہا رے واسطے کھولا جا ئے گا ۔کیو نکہ جو کو ئی مانگتا ہے اُسے ملتا ہے
اور جو ڈھونڈتا ہے وہ پا تا ہے اور جو کھٹکھٹا تا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا . . . تو تمہا را باپ جو آسمان پر ہے اپنے مانگنے والوں کو اچھی چیزیں کیوں نہ دیگا ؟“
متی 7: 7-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی