خُدا جنہیں آسمان پر جلالی تخت پر بیٹھنا چاہیے
دوہزار سال پہلے یسُوع نام سے اور آج مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے طور پر
اِس زمین پر آئے اور خاموشی سے بنی نو ع انسان کے گُناہوں کی معافی کے لئے
اور اُن کی نجات کے لئے قُربانی کی راہ پر چلتے رہے ۔
ابتدائی کلیسیاء کے مُقدسین کی مثال کی پیروی کرتے ہوئے
جنہوں نے خوفناک ظلم و ستم کے باوجود خوشی کے ساتھ شہادت کی راہ پر چلنا شروع کِیا
اور داؤد بادشاہ جنہوں نے ہمیشہ مشکلا ت اور آزمایشوں کا سامنا کر تے ہوئے خُدا کا شکر ادا کِیا
خُدا کی کلیسیا کے اراکین ہر حال میں شکر گزاری کی زندگی گزارتے ہیں ۔
ہر وقت خُوش رہو۔بِلاناغہ دُعا کرو۔ہر ایک بات میں شُکرگُذاری کرو
کیونکہ مسیح یسُوع میں تمہاری بابت خُدا کی یہی مرضی ہے۔
1تِھسّلُنیکیوں 5: 16-18
جو شُکرگُذاری کی قُربانی گُذرانتا ہے وہ میری تمجید کرتا ہے
اور جو اپنا چال چلن درست رکھتا ہے اُس کو مَیں خُدا کی نجات دِکھاؤں گا۔
زبور23:50
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی