تالمو د میں ایک بیٹے کے با رے میں کہا نی ہے جس نے اپنے با پ کی وصیت میں موجو د راز کو سمجھا
اور اپنے با پ کی جا ئیداد کو میراث میں حاصل کِیا ۔ بنی آ دم کے جلالی آسمانی میراث کو پا نے کی غرض سے
اُنہیں مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کے کلام کو سمجھنا چا ہیے جو کتابِ مُقدّس کی چھیاسٹھ کتابوں میں موجود ہے ۔
صرف سردار کاہن پاک ترین مقام میں سا ل میں ایک دِن پر داخل ہو تا تھا ۔
یہ دِن کفارے کا دِن ہوتاتھا ۔ جب یسُوع مو ئے تو ہیکل کا پر دہ پھٹ گیا اور پاک ترین مقام کی راہ کھل گئی ۔
اب سے آئندہ کو بنی آدم کی مو ت کا گُناہ جو اُنہوں نےآسمان پر کیاتھا شیطان کومنتقل کر نے ہو نگے
جو کہ عزازیل ہےاور ابدی کاا رے کی انجام دہی کی غرض سے
اُنہیں خُدا ماں کے پاس آ نا ہر گا جو پاک ترین مقام کی حقیقت ہیں۔
”یسُوع نے پھر بڑی آواز سے چِلّاکر جان دے دی۔اور مَقدِس کا پردہ اُوپر سے نےچی تک پھٹ کر دو ٹڑ ے ہو گیا . . .“
متی 27: 50-51
”اور مَیں نے اُس میں کوئی مَقدِس نہ دیکھا اِس لئے کہ خُداوند خُدا قادرِ مُطلق اور برّہ اُس کا مَقدِس ہیں۔“
مُکاشفہ22:21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی