پرانے عہد نامہ کے زمانہ میں لوگوں کے گذشتہ سا ل میں کئے گُنا ہ
خیمہ پر منتقل کر دئےجاتے تھے اور کفا رہ کے دِ ن عزازیل گُناہ اُٹھائے
گناہ کے خاتمے کا باعث بنتے ہوئے بیابان میں ویران جگہ پر مارا جا تا تھا ۔
کفا رہ کا دِن وہ عید ہے جو ہمیں خطا کی قُربانی بننے والے آسمانی باپ
اور ماں کی قُربانی سے آگا ہ کرتا ہے ۔
شیطان جو ہمارے گناہ کی وجہ تھااُسے ہما رے تما م گُناہوں
کا بدلہ چکانے پر مجبور کر تے ہو ئےاُنہوں نے ہما رے لئے کفارہ ممکن کیا ۔
”لیکن خُداوند کو پسند آ یا کہ اُسے کچلے ۔ اُس نے اُسے غمگین کِیا ۔ جب اُسکی جان گُناہ کی قُربانی کے لئے گذرانی جا ئیگی تو وہ اپنی نسل کو دیکھے گا . . .“ یسعیاہ 10:53
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی