ماضی میں جب اِسرائیلی گُناہ کر تے تھے تو وہ مَقدِس میں جانوروں کے خُو ن سے اپنے گُناہوں کی قیمت ادا کر تے تھے ۔
وہ گُنا ہ جو لو گ سا را سال مَقدِس میں لا تے تھے مُقدس کیلنڈر کے سا تویں مہینے کے دسویں دِن جو کفا رےکا دِن تھا
سردار کاہن کے وسیلہ سے واپس عزازیل پر جو شیطان کو ظاہر کر تا ہے لو ٹ جا تے تھے ۔
یہ کام اِس زمانہ میں بھی کفارے کے دِن کے وسیلہ ہو تا ہے ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ او ر خُدا ماں رُوح القُدس کے زمانہ میں مَقدِس کے طور پر آ ئے ہیں۔
بنی آدم کے گناہوں کے کفارہ کےلئےخطا کی قربانی بن کر ہمیں بچانے کےلئےہمیں اُنکا شکر ادا کرنا چاہیے۔
خُدا کی طرف سے ملنے والی محبت کو ہمیں بھائیوں اوربہنوں کےلئے عمل میں لانا چاہیے ۔
”ہما رے مقدِس کا مکان ازل ہی سے مقرر کِیا ہُؤ ا جلالی تخت ہے ۔ اَے خُداوند اِسرائیل کی اُمید گاہ !“
یرمیاہ12:17- 13
”دوسرے دِن اُس نے یسُوع کو اپنی طرف آتے دیکھ کر کہا دیکھو یہ خُدا کا برّہ ہے جو دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جا تا ہے ۔“
یوحنا 29:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی