جیسے کوئی بھی جاندار پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا
ویسے ہی ہماری روحیں زندہ رہنے کےلئے
روح اور دلہن سے آبِ حیات حاصل کرتی ہیں۔
”اور روح اور دلہن کہتی ہیں آ. . . جو کوئی چاہے آبِ حیات مفت لے۔“ مُکاشفہ 17:22
تثلیث کے مطابق روح خُدا باپ ہیں اور
دلہن خُدا ماں ہیں جو کہ آسمانی یروشلیم ہیں۔
آبِ حیات خُدا ماں کی طرف سے دیا جاتاہےجو کہ یروشلیم ہیں۔
حزقی ایل نبی نے نبوت کی تھی کہ روحانی پانی کے لئے پیاسے
لوگ یروشلیم سے بہنے والے زندگی کے پانی سے نجات پائیں گے۔
کتابِ مُقدس کی اِس نبوت کے مطابق خُدا کی کلیسیا
ساری دُنیا میں خُدا کے کلام کا آبِ حیات پھیلا رہی ہے۔
نتیجتاًبہت سے لوگ خُدا ماں کے پاس آ رہے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی