موسیٰ کو ملنے والے پہلے دس احکام ٹوٹ گئے تھے
کیونکہ اِسرائیلی سونے کا بچھڑے کی پوجا کرتے تھے ۔
جب اِسرائیلیوں کو اپنے گُناہوں کا احساس ہُوا اور اُنہوں نے تو بہ کی
تو خُدا نے معافی کے نشان کے طور پر دوسری بار دس احکام کی لوحیں دِیں ۔
یہ کفارہ کے دِن آغاز بن گیا تھا۔
جب ایک شخص گُناہ کرتا ہے تو وہ گُناہ عارضی طور پر خُدا یعنی مَقدِس پر کفارہ کےدِن تک منتقل ہو جاتا ہے ۔
سردار کاہن کے پاک ترین مُقام میں داخل ہو نے اور خُون چھڑکنے کی رسم کو انجام دینے کے بعد
گُناہ مکمل طور پر معاف ہو جاتا ہے ۔اِسی طرح آج یروشلیم جو پاک ترین مُقام ہے یعنی خُدا ماں کا فضل
حاصل کئے بغیر کو ئی بھی گُناہوں کی مکمل معافی یا نجا ت حاصل نہیں کر سکتا ۔
اور جب وہ پاکترین مقام اور خیمۂِ اِجتماع اور مذبح کے لئے کفارہ دے چُکے
تو اُس زِندہ بکرے کو آگے لائے۔اور ہارُون اپنے دونوں ہاتھ اُس زِندہ بکرے کے سر پر رکھ کر
اُس کے اُوپر بنی اِسرائیل کی سب بدکارِیوں اور اُن کے سب گُناہوں اور خطاؤں کا اِقرار کرے
اور اُن کو اُس بکرے کے سر پر دھر کر اُسےکسی شخص کے ہاتھ جو اِس کام کے لئے تیار ہو
بیابان میں بھجوا دے۔اور وہ بکرا اُن کی سب بدکارِیاں اپنے اُوپر لادے ہُوئے
کسی وِیرانہ میں لے جائے گا۔ سو وہ اُس بکرے کو بیابان میں چھوڑ دے۔
احبار16: 20-22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی