دس احکام کی پہلی لو حیں تو ڑ دی گئی تھیں کیونکہ سب اِسر ائیلیوں نے سو نے کے بچھڑے کی پوجا کی تھی ۔
تا ہم خُد انے توبہ کرنے والے لوگوں کو ساتویں مہینے کے دسویں دِن دس احکام کی دوسری لوحیں دی تھیں ۔
خُد انے اِس دِن کو کفارے کے دِن کے طو رپر مقرر کِیا تھا جس میں گُناہوں
کی معا فی کا وعدہ مو جود تھا اور ساتویں مہینے کے پہلے دِن کو نرسنگوں کی عید کے طور پر مقرر کِیا تھا ۔
یوحنا رسول نے کہا کہ تمام دُعائیں عُود کا دُھواں بن کر خُدا کے آ گے پہنچتی ہیں ۔
ہمیں سمجھنا چاہیے کہ رُوح القُدس آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں اُن انسانوں کے
لئے آہیں بھر بھر کر شفاعت کرتے ہیں جو کمزور ہیں،باطل چیزوں کا پیچھا کر تے ہیں
اور ابدی آسمانی بر کا ت دیکھنے میں ناکام رہتے ہیں ۔ہمیں خُدا کی عیدیں تائب دِلوں
کے سا تھ اُن کے فضل کا شکر ادا کرتے ہو ئے منانی چاہییں ۔
”لیکن جس چیز کو نہیں دیکھتے اگر ہم اُس کی اُمید کریں تو صبر سے اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔ اِسی طرح رُوح بھی ہما ری کمزوری میں مد د کرتا ہے
کیو نکہ جس طور سے ہم کو دُعا کرنا چا ہیے ہم نہیں جا نتے مگر رُوح خود ایسی آہیں بھر بھر کر ہما ری شفا عت کرتا ہے جن کا بیان نہیں ہو سکتا ۔“
رومیوں25:8- 26
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی