نرسنگوں کی عید سے شروع کرتے ہوئےدس دِنوں تک توبہ کر کے
کفارہ کے دِن نوعِ بشر خُدا سے اُن تمام گُناہوں کی معافی کا فضل حاصل کر سکتے ہیں
جو اُنہوں نے آسمان میں اور اِس زمین پر کئے تھے۔
یہ ایک مبارک دِن ہے جب آسمان کی بادشا ہی میں واپس جانے کی راہ کُھل جاتی ہے۔
عقل مند کنواریوں کی طرح جنہوں نے شادی کی ضیافت کے لئے اپنی مشعلیں اور تیل تیار کِیا تھا
اُسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اَراکین نئے عہد کی سچا ئی پر یقین کے سا تھ
اور مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر پختہ اِیمان کے سا تھ تیل تیار کر تے ہیں
اور تمام دُنیا کے سامنے یقینی سچائی کی گواہی دلیری سے دیتے ہیں ۔
تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں۔ ہِراسان نہ ہو
کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوں مَیں تجھے زور بخشُوں گا۔
مَیں یقِیناً تیری مدد کرُوں گا اور مَیں اپنی صداقت
کے دہنے ہاتھ سے تجھے سنبھالُوں گا۔
یسعیاہ 10:41
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی