اِسرائیلیوں نے اپنی بُت پرستی سے توبہ کرنے کے بعد دس احکام کا دوسرا مجموعہ حاصل کِیا تھا اور خُدا نے اُس دِن کو کفارہ کا دِن نام دِیا کیو نکہ اُنہوں نے خُدا سے کفارہ پا یا تھا ۔
مُقدّس کیلنڈر کے ساتویں مہینے کے پہلے دِن نرسنگوں کی عید وہ عید ہے جب زور سے توبہ کا نرسنگا پھونکا جاتا تھا تاکہ یہ ظاہر ہو سکے کہ سب لوگوں کو خُدا کے حضور تو بہ کر نی چا ہیے کیو نکہ دس دِنوں کے بعد کفارہ کا دِن ہے ۔
جس طرح موسیٰ کے زمانہ میں اِسرائیلیوں نے کفارہ کے دِن سے دس دِن پہلے توبہ کا نرسنگا پھونکا تھا اُسی طرح اب ہمیں نر سنگا پھونک کر ساری دُنیا کو بُلانا ہے کہ وہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے پاس آئیں نجات پائیں اور مکمل توبہ حاصل کریں۔ بپتسمہ اور نئے عہد کی عیدوں کے ذریعے۔
بنی اِسرائیل سے کہہ کہ ساتویں مہِینے کی پہلی تارِیخ تُمہارے لِئے خاص آرام کا دِن ہو۔ اُس میں یادگاری کے لِئے نرسِنگے پُھونکے جائیں اور مُقدّس مجمع ہو۔
بنی اِسرائیل سے کہہ کہ ساتویں مہِینے کی پہلی تارِیخ تُمہارے لِئے خاص آرام کا دِن ہو۔ اُس میں یادگاری کے لِئے نرسِنگے پُھونکے جائیں اور مُقدّس مجمع ہو۔
احبار23: 24-25
یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا کہ تندرُستوں کو طبِیب کی ضرُورت نہیں بلکہ بِیماروں کو۔
مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گُنہگاروں کو تَوبہ کے لِئے بُلانے آیا ہُوں۔
لوقا5: 31-32
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی