کفارہ کے دِن جب بنی نوع اِنسان خُدا کے سامنے اُن تمام گُناہوں سے تو بہ کریں گے
جو اُنہوں نے آسمان پر اور اِس زمین پر دانستہ اور نا دانستہ طور پر کئے تھے
تو خُدا کے فضل سے اُن کے گُناہ معاف کئے جا ئیں گے
اور اُنہیں آسمان کی بادشا ہی میں لوٹنے کا موقع بخشا جا ئے گا ۔
جیسے کہ یسُوع نے اِس زمین پر آکر کہا،
”توبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشا ہی نزدیک آ گئی ہے“
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں بھی بنی نوع انسان کو مکمل
توبہ حاصل کرنے، آفتوں سے بچنے اور نجات پانے کو کہہ رہے ہیں۔
یسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ تندرُستوں کو طبیب کی ضرورت نہیں بلکہ بیماروں کو۔
مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گنہگاروں کو توبہ کے لئے بُلانے آیا ہُوں۔
لُوقا 5: 31-32
دیکھو خُداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ بچا نہ سکے اور اُس کا کان بھاری نہیں کہ سُن نہ سکے۔
بلکہ تمہاری بدکرداری نے تمہارے اور تمہارے خُدا کے درمیان جُدائی کر دی ہے
اور تمہارے گُناہوں نے اُسے تم سے رُوپوش کِیا ایسا کہ وہ نہیں سُنتا۔
یسعیاہ59: 1-2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی