جیسے ابرہام لنکن نے امریکی خانہ جنگی کے دوران سپاہیوں کو بیدار کِیا تھا،
اگر ہم خُدا سے دُعا کریں کہ”براہِ کرم میری طرف ہو ں“تو ہم کہہ نہیں سکتے
کہ آیا ہم دُرست راہ پر ہیں یا غلط راہ پر ۔اِس لئے نجات پانے کےلئے
ہمیں یوں دُعا کرنے کی ضرورت ہے کہ”براہِ کرم مَیں ہمیشہ خُدا کی طرف ہُوں۔“
ایلیاہ نےآٹھ سو پچاس جھُوٹے نبیوں کا مقابلہ کِیاتھا اور دانی ایل کے تین دوستوں نے سو نے کی مُورت کو سجدہ نہیں کِیا تھا ۔
ابرہام اِیمان کا جَدکہلایا اور نوح راستبازی کا وارث کہلا یا ۔ یہ لو گ ہمیشہ خُدا کی طرف تھے ۔
اِسی طرح رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا کی کلیسیاء کے اَراکین جو خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھتے ہیں
وہ دُعا کر تے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہر صورتِ حال میں جو اِیمان کی راہ میں حائل ہو تی ہے خُدا کی طرف ہوں گے ۔
”پس عزیز فرزندوں کی طرح خُدا کی مانند بنو۔اور محبت سے چلو جیسے مسیح نے تم سے محبت کی . . .“
افسیوں1:5- 2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی