نبی انسانوں سے کہتے رہے کہ عدالت کے دِن کو ہر گز نہ بھولواِسکی وجہ یہ ہے کہ
ہر کسی کی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ اُسکے ایمان کی زندگی بھی خُدا کی کتاب میں
درج کی جا رہی ہے ۔کتاب میں لکھے کے مطابق خُدا ہر شخص کا انصا ف کریں گے۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُد اماں اِس زمین نئے عہد کی سچا ئی اُن انسانوں کو دینے آئے ہیں جنہوں نے آسما ن میں گُنا ہ کِیا تھا ۔
اُنہوں نے ایسا کِیا تا کہ تما م بنی نوعِ انسان گُناہوں کی معافی حاصل کر کے عدالت کے دِن واپس آسمان پر جاسکیں ۔
”بعض آدمیوں کے گُنا ہ ظا ہر ہو تے ہیں اور پہلے ہی عدالت میں پہنچ جا تے ہیں اور بعض کے پیچھے جاتے ہیں ۔
اِسی طرح بعض اچھے کا م بھی ظا ہر ہو تے ہیں اور جو ایسے نہیں ہو تے وہ بھی چُھپ نہیں سکتے ۔“
1 تیمتھیس 5: 24-25
”اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک با ر مر نا اور اُس کے بعد عدالت کا ہو نا مقرر ہے۔“
عبرانیو ں27:9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی