خُدا تمام بنی نوع اِنسان سے کہتے ہیں کہ اُن کی جسمانی پیدایش کے بعد اُنہیں خُدا سے ملنا اور نئے افراد کے طور پر نئے سِرے سے پیدا ہونا چاہیے جو آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے کی غرض سے بُڑبُڑاہٹ اور شکایت سے بھری منفی باتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک دوسرے کی دیکھ بھال کرتے، مدد کرتے اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
یشوع اور کالب کی طرح جنہوں نے صِرف خُدا کا کلام کا یقین کرتے ہُوئے دلیری سے کنعان کو فتح کِیا اور یوسف کی طرح جو کِسی بھی مُصیبت کے وقت شکایت کئے بغیر ہمیشہ پُریقین تھا کہ خُدا اُس کے ساتھ ہیں، خُدا کی کلیسیا کے اَراکین مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں پر نِجات دہِندہ کے طور پر اِیمان رکھتے ہیں اور اُن کے کلام’نئے سِرے سے پیدا ہو“ کو عمل میں لا کر بہت سی برکات پاتے ہیں۔
یِسُوعؔ نے جواب میں اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ جب تک کوئی نئے سِرے سے پَیدا نہ ہو وہ خُدا کی بادشاہی کو دیکھ نہیں سکتا۔ یُوحنا 3:3
کیونکہ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اگر تُمہاری راست بازی فقِیہوں اور فرِیسِیوں کی راست بازی سے زِیادہ نہ ہو گی تو تُم آسمان کی بادشاہی میں ہرگِز داخِل نہ ہو گے۔ متی 20:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی