آسمان کی راہ اور بیابا ن کی راہ ہمیں حقیقت اور عکس کا آپسی تعلق دکھاتے ہیں ۔
بیابا ن کی چالیس سالہ زندگی سے ہم سب سے بڑے خطر نا ک عناصر
جیسے کہ خُدا کے کلام کی نا فر مانی اور خُدا کے خلا ف شکایت کرنا دیکھ سکتے
ہیں جو لوگوں کو آسما ن کی با دشا ہی میں داخل ہو نے سے رو کتے ہیں ۔
اپنے ذاتی خیا لات اور تجربات کو اُس خُدا سے اوپر رکھنا جو ہمیں اپنی عظیم
مرضی کے ساتھ حکم دیتے ہیں ، شکایت اور نافر مانی کا باعث بنتا ہے ۔
جیسے نُوح اور ابر ہام نے یہوواہ کے کلام کی فر ما نبردار ی باپ کے زمانہ میں
کی تھی ،جیسے پطرس اور دیگر شا گردوں نے یسُوع کے کلام کی پیروی کی
بیٹے کے زمانہ میں کی اِسی طرح جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نجا ت دہندہ
کے طور پر آنے والے خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی فر مانبرداری
کرتے ہیں وہ آسما ن کی بادشاہی میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
”اور کن کی بابت اُس نے قسم کھائی کہ وہ میر ے آرا م میں
داخل نہ ہو نے پائیں گے سوا اُنکے جنہوں نے نا فرمانی کی ؟“ عبرانیوں 18:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی