جب موسیٰ اور اِسرائیلی دس احکام کو رکھنے کے لئے خُدا کی مرضی
کی فرمانبرداری میں خیمہ تعمیر کرر ہے تھے تو لوگوں کے دِلوں میں
رغبت ہو ئی اور وہ خُو شی سے مقدِس کی تعمیر کے لئے تمام اقسام
کا سامان لا ئے تھے ۔ یہ عیدِ خیام کا آغاز ہے ۔
یسُو ع مسیح نے مُنا دی سے آسما نی خیمہ کا سامان جمع کِیا تھا ۔
اِس زمانہ کے لئے عیدِ خیا م کا حقیقی معنی اپنے آسمانی خاندانی اراکین
یعنی رُوحانی مقدِس کا سامان ڈھونڈنا ہے اور اُ نکی راہنما ئی باپ اور ماں کو
کر کے آسمانی مقدِ س کو مکمل کرنا ہے ۔
”اُسی میں ہر ایک عما رت مل ملا کر خُدا وند میں ایک پاک مقدِس بنتا جاتا ہے ۔ اور تم بھی باہم اُس میں تعمیر کئے جا تے ہو تا کہ رُوح میں خُدا کا مسکن بنو ۔“ افسیوں 2: 21-22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی