خُدا نے ہمیں زمینی خا ندانی نظام کے وسیلہ جو کہ عکس ہے سمجھنے کی اجازت دی
کہ آسمان میں ایک آسمانی خا ندا ن ہے جو کہ حقیقت ہے ۔
لو گ اپنے والدین کی عزت کر تے ہیں۔اُسی طرح جب ہم اپنے خُدا با پ اور خُداماں کی عزت کر تے ہیں
جو ہما ری رُوحوں کے والدین ہیں توہم جسمانی اور رُوحانی دونوں طرح کی بر کات اور نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
”اپنے باپ اور اپنی ماں کی عزت کرنا جیسا خُداوند تیرے خُدا نے تجھے حکم دِیا ہے
تاکہ تیری عُمر دراز ہو اور جو مُلک خُداوند تیرا خُدا تجھے دیتا ہے اُس میں تیرا بھلا ہو۔“
اِستثنا16:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی