حتّٰی کہ اگرگنہگار اپنے گُناہ بھول کر نئی زندگی گز اریں تو بھی اُن کے گُنا ہ غا ئب نہیں ہو تے ۔
بنی آدم وہ غیر سزا یا فتہ قیدی ہیں جنہوں نے آسمان میں گُناہ کِیا تھا اور آسمان یا جہنم کے لئے اپنی عدالت کا انتظا ر کر رہے ہیں۔
نئے عہد کی شریعت کے وسیلہ اِس زمین پر توبہ کرنے کا آخری موقع ملنے کے بعد وہ خُدا کی عدالت کے تخت کے سا منے کھڑے ہو نگے
اور اُن کے گُناہوں کے لئے اُن کا آخری فیصلہ کِیا جا ئے گا ۔
نئے عہد کی شریعت میں ہما ری سب خطا ؤں اور گُناہوں کو مٹانے کا وعدہ مو جو د ہے ۔
یسُوع نے رُوحانی گنہگاروں کے سنگین گُناہ اُٹھانے کے لئے صلیب پر دُکھ اُٹھا یا ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ او ر خُدا ماں نے نئے عہد کو بحا ل کِیا جس میں مُخلصی کا فضل مو جو د ہے ۔
جیسے یسُوع نے کہا تھا وہ بڑی شدت سے پکا ر رہے ہیں ”تو بہ کر و“ اور بنی آدم کی آسمان کی با دشا ہی کو راہنما ئی کر رہے ہیں۔
عبرانیوں 27:9
”اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرر ہے . . .“
مُکا شفہ20: 14-15
”پھر موت اور عالمِ ارواح آگ کی جھیل میں ڈالے گئے۔ یہ آگ کی جھیل دوسری موت ہے۔
اور جس کسی کا نام کتابِ حیات میں لِکھا ہُؤا نہ ملا وہ آگ کی جھیل میں ڈالا گیا۔“
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی