خُدا وہ آفتیں نہیں لائے تھے جنہیں اُنہوں نے نینوہ پر پہنچانے کا فیصلہ کِیا تھا
کیو نکہ اُنہوں نے سچے دل سے توبہ کی تھی اگرچہ اُنہوں نے دوسرے معبودوں کی پیروی کی تھی
اور اِسرائیلیوں کو ستایاتھا۔جب دہنی طرف کا ڈاکو اور اپنے باپ کو چھوڑنے والا مُصرف بیٹا توبہ کرتا ہے
تو اُنہیں برکات ملتی ہیں۔اِن سب کے ذریعے خُدا نے بنی نوع اِنسان کو دِکھایا کہ جب وہ توبہ کریں
تو وہ آفتوں سے بچ سکتے ہیں اور نجات پا سکتے ہیں ۔
سرکش اور غیر تائب دِل خُدا کے غضب کو قہر کے دِن کے لئے کما تے ہیں۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین نے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے ذریعے کامل توبہ کی راہ کو جانا
اور اب وہ نئے عہد کی خُوشخبری کی مُنادی اِس اُمید سے کر رہے ہیں کہ دوسرے بھی توبہ کے وسیلہ نجات پائیں گے۔
پس خُداوند خُدا فرماتا ہے اَے بنی اِسرائیل مَیں ہر ایک کی روِش کے مطابق
تمہاری عدالت کرُوں گا۔ توبہ کرو اور اپنے تمام گُناہوں سے باز آؤ
تاکہ بدکرداری تمہاری ہلاکت کا باعث نہ ہو۔
حزقی ایل 30:18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی