مچھلی پکڑنے اور بُری مچھلیوں میں سے اچھی مچھلیاں جمع کرنے کی تمثیل کی طرح آسمان کی بادشا ہی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں ہر کوئی جا سکتا ہے
بلکہ صرف نرمزاج والے، دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھنے والے اور خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرنے والے لوگ جا سکتے ہیں۔
خُدا کے فرزندوں کو اِس سبق کو یاد رکھنا اور اِس پر عمل کرنا چاہیے تاکہ خُدا کے اچھے برتن بنیں اور آسمان کی بادشا ہی کا جلال حاصل کریں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی