جب ہم اپنے آس پاس دیکھیں تو ہمیں اتنی صلیبیں ایسےنظر آتی ہیں جیسے رات کو آسمان میں ستارے ہوتے ہیں۔
تاہم ایک چیز جو ہما رے تجسس کو اُبھارتی ہے وہ یہ ہے کہ جس طرح بہت سی صلیبیں ہیں اُسی طرح کئی عقائد اور فرقے بھی ہیں۔
ایک ہی کتابِ مُقدّس ہے اور یسُوع نے ایک ہی خُو شخبری کی مُنا دی کی تھی ۔
تا ہم اب یسُوع کے دو ہزار سال بعد اِتنے زیادہ عقائدا ور فرقے کیوں ہیں؟
سب کا دعویٰ ہے کہ وہ مستند ہیں جبکہ دوسروں کو ”بدعتی“ پکارتے ہیں اگر وہ اُن سے مختلف ہوتے ہیں۔
اگر ہم یسُوع پر اپنے نجات دہندہ کے طور پر ایمان رکھتے ہیں تو روایت پرستی اور بدعت میں فرق کرنا
بہت اہم ہے کیو نکہ اِسکا ہماری نجا ت سے گہرا تعلق ہے ۔
دو ہزار سال پہلے یسُوع نے خُو شخبری کی مُنا دی کی تھی اور اُنکے شاگردوں نے اِس پر عمل کِیا تھا ۔
تو پھر مستند خُوشخبری کیا ہے؟
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی