باپ اور ماں کی ہنسی
آسمان کی بادشاہی کو بھر دیتی ہے ۔
بھا ئی اور بہنیں سب مِل کر
خُداکی حمد کرتے ہیں ۔
سِتاروں کے گچھوں پر
کڑھے ہمارے ناموں کے تلے
برکت اور پیارے سِتارے
چمکتے ہیں کہکشاں میں
شُکر گزاری کی کوئی حد نہیں
ہمارے آسمانی گھر میں
اؤ~یاد کرتا ہُوں!
اؤ~جاناچاہتا ہُوں!
ہم بڑی شدت سے اُس دِن کے مشتاق ہیں
جب ہم اپنے خُدا کی میز پر کھا ئیں گے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی