خُدا کی کلیسیا ء سا ری دُنیا میں رُوح الُقدس کے زمانہ کے نجات دہندہ
مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی مُنادی کرتے ہوئے
خُو شخبری کے شاندار کام کو پورا کر رہی ہےجیسے ابتدا ئی کلیسیاء کے
مُقد سین نے ہر طرح کے حالا ت وواقعات میں نجات دہندہ کے نام
یسُوع میں دلیری سے مُنا دی کر تے ہو ئے رُوح القُدس کے شاندار کام کو
پورا کِیا تھا اور اُن کے نام سے دُعا مانگتے تھے۔
”تم میرے ساتھ کسی کو شرِیک نہ کرنا یعنی چاندی یا سونے کے دیوتا اپنے لئے نہ گھڑ لینا۔اور تُو مٹی کی ایک قُربان گاہ میرے لئے بنایا کرنا
اور اُس پر اپنی بھیڑ بکریوں اور گائے بیلوں کی سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھانا
اور جہاں جہاں مَیں اپنے نام کی یادگاری کراؤں گا وہاں مَیں تیرے پاس آ کر تجھے برکت دُوں گا۔“
خروج23:20- 24
”اِس شخص کی سب نبی گواہی دیتے ہیں کہ جو کوئی اُس پر اِیمان لائے گا اُس کے نام سے گُناہوں کی معافی حاصل کرے گا۔“
اعمال43:10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی