مسیح آن سانگ ہونگ نے اپنی کتاب”فرشتوں کے جہان سے دورہ کرنے والے“
میں لکھا کہ بنی آدم آسمان پر نیک فرشتے تھے لیکن اِنہوں نے گناہ کیا اور اِنہیں
مکمل طور پر آسمان سے الگ کرکے زمین پر پھینک دیا گیاتھا۔
یوں اِن پر گناہوں کی مزدوری موت آئی۔
اُس جلال کو بحال کرنے کےلئے جس سے ہم اپنے
گھر آسمان پر لطف اندوز ہوتے تھےہمیں خُدا کے
لائق فرزندوں کے طور پر آداب سے عمل کرنا چاہیے۔
ہمیں اِس دُنیا کی عارضی دولت اورشہرت کو اپنی زندگی کا مقصد
نہیں بنانا چاہیےبلکہ خُدا ماں کی تعلیمات کی پیروی میں ہمیں روح
کے مطابق محبت،خوشی،امن،رحمدلی اور صبر سے زندگی گزارنی چاہیے۔
”پس جب تم مسیح کے ساتھ جِلائے گئے تو عالمِ بالا کی چیزوں کی تلاش میں رہو. . .“ کلسیوں1:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی