پہلے پھلوں کی عید کی نبوت کے مطابق سوئے ہوؤں میں سے پہلے پھل کے طور پر
یسُوع اتوار کو جی اُٹھے تھے۔وہ دِن جب اُنہوں نے بنی آدم کو جی اُٹھنے کی اُمید دیتے ہو ئے
موت کی قوت کو توڑا تھا جی اُٹھنے کا دِن تھا ۔
خُدا آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں زمین پر بنی آدم کو جی اُٹھنےکی اُمید دینے
اور فرشتوں کی سی ہماری صورت کو بحال کرنےآ ئے تھے ۔
کتابِ مُقدّس کی تعلیما ت کی پیروی کرتے ہوئے ہماری روحانی آنکھیں کھولنے کےلئے
بنی آدم کو روٹی توڑکر نہ کہ انڈے توڑ کر جی اُٹھنے کا دِن اتوار کو منانا چاہیے ۔
”لیکن فی الواقع مسیح مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور جو سو گئے ہیں اُن میں پہلا پھل ہُوا ۔“ 1 کرنتھیوں 20:15
” کیو نکہ جب ہمیں یہ یقین ہے کہ یسُوع مر گیااور جی اُٹھا . . . تو وہ جو مسیح میں مو ئے جی اُٹھیں گے ۔پھر ہم جو زندہ با قی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھا ئے جا ئیں گے تا کہ ہوا میں خُدا وند کا استقبا ل کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے سا تھ رہیں گے ۔ “ 1 تھسلنیکیوں 4: 14-17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی