بارہ شاگردوں میں سے یہوداہ اسکریو تی اِس حد تک بھروسے کے لا ئق تھا کہ حسا ب کتاب کے
معاملا ت اُس کے سپرد کئے گئے تھے۔ تا ہم جیسا اُس نے یسُوع کو اپنی دُنیاوی سوچوں سے پرکھا
تو وہ نجا ت پا نے میں ناکام رہا ۔اِس سے ہمیں یہ سیکھ ملتی ہے کہ جو لوگ آسمانی چیزوں کو اُن تجربات
اور عادات کی بنیا د پر سمجھنے کی کو شش کر تے ہیں جو اُنہیں اِس زمین پر رہنے کے دوران ہو تے ہیں
وہ رُوحانی باتوں کو سمجھنے میں اور نجات پا نے میں ناکا م ہو نگے ۔
جس طرح یسُوع،مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے نمو نہ دِکھا یا ہے
اُسی طرح جب ہم رُوحا نی باتوں کا مُقا بلہ رُوحانی باتوں سے کر تے اور اپنی صلیبیں اُٹھا کر خُدا کے پیچھے چلتے ہیں
توہم پطرس، یوحنا اور ابتدائی کلیسیا کے مُقدسین کی مانند نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
”اور ہم اُن باتوں کو اُن الفاظ میں نہیں بیان کر تےجو انسانی حکمت نے ہم کو سِکھائے ہوں بلکہ اُن الفاظ میں جو رُوح نے سِکھا ئے ہیں
اور رُوحانی باتوں کا رُوحانی باتوں سے مقابلہ کرتے ہیں۔مگر نفسا نی آدمی خُدا کے رُوح کی باتیں قبول نہیں کر تا
کیو نکہ وہ اُس کے نزدیک بیوقوفی کی با تیں ہیں اور نہ وہ اُنہیں سمجھ سکتا ہے کیو نکہ وہ رُوحانی طور پر پر کھی جا تی ہیں۔“
1 کرنتھیوں13:2- 14
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی