پرانے عہد نامہ میں موسیٰ کے وقت میں منا ئی جانے والی پہلے پھلو ں کی عید
عکس تھی اور نئے عہد نا مہ میں جی اُٹھنے کا دِن اِسکی حقیقت ہے ۔
پہلے پھلوں کی عید کی نبوت کوپورا کرنے کےلئے یسُوع مسیح سبت سے
دوسرے دِن اتوار کو صبح سو یرے سو ئے ہوؤں میں سے پہلے پھل کے
طور پر جی اُٹھے تھے۔
اِسلئے یہ خُدا کی مرضی ہے کہ ہم سبت کا دِن (ہفتہ ) ہفتہ وار عید کے طور پر منا تے ہیں اور جی اُٹھنے کا دِن سالا نہ عید کے طور پر مناتے ہیں ۔
بنی آ دم کو موت کی تکلیف سے گزارتے ہو ئے شیطان نےموت کی
زنجیروں سے جکڑ رکھا ہے تاہم یسُوع مسیح نے اِس زمین پرآ کر موت
کے اختیا ر کو توڑدیااور جی اُٹھنے کے دِ ن کے وسیلے ہمیشہ کی زندگی کو لے
جانے والی سچائی کی طرف لوگوں کی رہنمائی کی ۔
آج کل خُدا کی کلیسیا کے ارا کین انڈے بانٹنے کی بُت پرست روایت کی
پیروی نہیں کر تے بلکہ یسُوع مسیح کے نمونہ کی پیروی میں وہ روٹی توڑتے
ہیں جو ہماری رُوحانی آنکھیں کھو لتی ہے ۔
”لیکن فی الواقع مسیح مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اور جو سو گئے ہیں اُن میں
پہلا پھل ہُؤا ۔کیونکہ جب آ دمی کے سبب سے موت آ ئی تو آدمی ہی کے
سبب سے مُردوں کی قیا مت بھی آ ئی ۔اور جیسے آ د م میں سب مرتے ہیں
ویسے ہی مسیح میں سب زندہ کئے جا ئیں گے ۔“ 1کر نتھیوں 15: 20-22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی