ہر شخص کے کام جو کتابِ حیات میں درج ہیں ہزاروں سالوں کے بعد بھی نہیں مٹتے
بلکہ خُدا کی طرف سے انصا ف کِیا جا تا ہے کہ آیا وہ انعام کے لا ئق ہیں یا سزاکے۔چنا نچہ وہ راستبازوں کی قیامت میں شریک ہو نگے
جو اُنہیں آسمان کو لےجا ئے گی یا ناراستوں کی قیامت میں جو اُنہیں جہنم کو لےجا ئے گی۔
ابتدائی کلیسیاء کے مقدسین نے یسُوع کے جی اُٹھنے کا تجربہ کِیا تھااور اپنے ایمان میں مضبو طی سے قائم رہے تھے۔
آج مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسمانی ماں نے ہمیں سِکھا یا کہ جی اُٹھنے اور بدل جانےپر ایمان رکھیں ۔
اُنہوں نے سِکھا یا کہ جب سب انسان خدا کا خو ف مانتے اورمکمل طو ر پر اپنے گُناہوں سے تو بہ کریں
تو وہ رُوحانی جسم میں بدل کر فرشتوں کے جہان میں واپس جا ئیں گے۔
”اورخُدا سے اُسی بات کی اُمید رکھتا ہُوں جس کے وہ خُود بھی منتظر ہیں کہ راست بازوں اور ناراستوں دونوں کی قیامت ہو گی۔
اِسی لئے مَیں خُود بھی کوشش میں رہتا ہُوں کہ خُدا اور آدمیوں کے باب میں میرا دِل مجھے کبھی ملامت نہ کرے۔“
اعمال15:24- 16
”مگر ہمارا وطن آسمان پر ہے اور ہم ایک منجی یعنی خُداوند یسُوع مسیح کے وہاں سے آنے کے اِنتظار میں ہیں۔
وہ . . . ہماری پَست حالی کے بدن کی شکل بدل کر اپنے جلال کے بدن کی صورت پر بنائے گا۔“
فلپیوں20:3-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی