پُرانےعہدنامہ میں پہلے پھلوں کا دِن نئے عہد نامہ میں جی اُٹھنے کا دِن ہے ۔
یہ نبو ت ہے جسے اتوا ر کے دِن کوپو را ہو نا تھا ۔
یہ ہفتے کے پہلا دِن تھا جب اِسرائیلیوں نے مصر سے نکل کربحر ِقُلزم عبور کیا تھا۔
خُدا نے اِس دِن کو پہلے پھلوں کے دِن کے طور پر مقرر کِیا تھا اور اِسرائیلیوں کو اِسے سبت کےاگلے دِن
( اتوار) کو ہر سال منانے کو کہا تھا۔ پہلے پھلوں کے دِن کی نبوت کو پورا کرتے ہوئےیسُو ع ہفتے کےپہلے دِن (اتوار) کو جی اُٹھے تھے۔
پہلے پھلوں کادِن جب فصل کے پہلے پھلوں کو پُولا خُدا کو نذر کِیا جاتا تھا اُسکی نبوت کے مطابق
یسُوع پہلے پھلوں کے طور پر سوئے ہوؤں میں سے جی اُٹھے تھے اور تمام نوعِ بشر کو جی اُٹھنے کی اُمید بخشی تھی ۔
اِس پر یقین کر تے ہو ئے خُدا کی کلیسیاء ہر سال جی اُٹھنے کا دِن منا تی ہے۔
”اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا. . . تو تم اپنی فصل کے پہلے پھلوں کا ایک پُولا کاہن کے پاس لانا۔
اوروہ اُسے خُداوند کے حضور ہلائے تاکہ وہ تمہاری طرف سے قبول ہو اور کاہن اُسے سبت کے دوسرے دِن صبح کو ہلائے۔“
احبار23: 9-11
”ہفتہ کے پہلے دِن وہ صبح سویرے ہی اُن خُوشبودار چیزوں کو جو تیار کی تھیں لے کر قبر پر آئیں۔
اور پتھر کو قبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایا۔مگر اندر جا کر خُداوند یسُوع کی لاش نہ پائی۔
... زندہ کو مُردوں میں کیوں ڈُھونڈتی ہو؟وہ یہاں نہیں بلکہ جی اُٹھا ہے۔ “
لوقا1:24- 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی