جو شخص یریحو شہر کو پِھر بنائے ، اپنے پہلو ٹھے کو اور اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کو کھو دے گا ۔
یشوع کی نبوت 500 برسوں تک غائب نہیں ہو ئی تھی بلکہ سب پو را ہُو ا تھا
اِسی طرح کتابِ مُقدّس میں درج ہر نبوت حتّٰی کہ معمولی سی تفصیل کے سا تھ پو ری ہو رہی ہے ۔
ساری دُنیا سےلوگ خُدا کی کلیسیا میں آرہے ہیں کہ ماں کی تعلیما ت سیکھیں ۔ آج بنی آدم گواہی دے سکتے ہیں
کہ آسمانی ماں یروشلیم کے جلال کے با رے میں مسیح آن سانگ ہو نگ کے تمام الفاظ پو رے ہو رہے ہیں ۔
یہ اِس لئے کیو نکہ اُن کے الفاظ کتابِ مُقدّس کی نبو تیں ہیں کہ خُدا نے پیشتر ہی انبیاء کے وسیلہ بتایا ہے
جیسے کہ یسعیاہ، یرمیاہ ، حزقی ایل ، زکریاہ اور یوحنا رسول۔
اور ہمارے پاس نبیوں کا وہ کلام ہے جو زیادہ مُعتبر ٹھہرا اور تم اچھا کرتے ہو جو یہ سمجھ کر اُس پر غور کرتے ہو
کہ وہ ایک چراغ ہے جو اندھیری جگہ میں روشنی بخشتا ہے . . . اور پہلے یہ جان لو کہ کتابِ مُقدّس کی کسی نبوت کی
بات کی تاوِیل کسی کے ذاتی اِختیار پر موقُوف نہیں۔کیونکہ نبوت کی کوئی بات آدمی کی خواہش سے کبھی نہیں ہُوئی . . .
2 پطرس 1: 19-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی