اِسرائیلیوں کو رہا کروانے کے لئے خُدا نے موسیٰ کو بلایا جو اپنے گلہ کی نگہبانی کرنے والا چرواہا تھا
اور خُدا نے جدعون کو بلایا جومنسی کے غریب قبیلہ میں سب سے ادنیٰ تھا
اسی طرح خُدا کی کلیسیا کے اراکین نئے عہد کی مُنادی کے لئے خُدا کی طرف سے بلائے گئے ہیں ۔
نئے عہد کے خادم جو خُو شی سے رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا کی بُلا ہٹ کے تا بع ہو تے ہیں
اور خُدا کے منصو بہ ” خُو شخبری کی مُنا دی سا ری دُنیا میں ہوگی تاکہ سب قوموں کےلئے گواہی ہو“پر چلتے ہیں ۔
اُن کی فرمانبرداری کے نتیجہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور آسما نی ماں کی نجات کی خوشخبری جلدساری دُنیا میں پھیل رہی ہے۔
”جس نے ہم کو نئے عہد کے خا دم ہو نے کے لا ئق بھی کِیا . . .“
2 کرنتھیوں6:3
”اور اِسی سبب سے وہ نئے عہد کا درمیا نی ہے تا کہ . . . بُلا ئے ہو ئے لو گ وعدہ کے مطابق ابد ی میراث کوحاصل کریں۔“
عبرانیوں15:9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی