کتابِ مُقدس کامطالعہ کرتے ہوئے ایک خاص بات پر ہمیں خصوصی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ اگرہم صرف پُرانے عہد نامہ کا مطالعہ کریں تویہ نئے عہد نامہ کے برعکس معلوم ہوگا اور اگر صرف نئے عہد نامہ کا مطالعہ کریں تویہ پُرانے عہد نامہ کے برعکس معلوم ہو گا۔ اِس لئے جب ہم کتابِ مُقدس کا مطالعہ کریں تو پہلے ہمیں پُرانے اور نئے عہدناموں کے مقصد کو سمجھنا چاہیے اور پُرانے عہد نامہ کی تعلیمات اور نئے عہد نامہ کی تعلیمات کے درمیان فرق کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔
کتابِ مُقدس کے ماہرین عموماً پُرانے اور نئے عہدنامہ کی ایک جیسی تشریح کرتے ہیں۔ بے شک کچھ آیات کا ایک جیسا مطلب ہو سکتا ہے لیکن درحقیقت اِن دو عہد ناموں میں اُسی طرح بہت بڑا فرق ہے جیسے آسمان اور زمین، سُورج اور چاند ، اصلیت اور عکس اور اصل اور نقل کے درمیان فرق ہوتا ہے۔ جب ہم اِس بات کو سمجھ لیں توہم اِن دونوں عہد ناموں میں بغیر کسی تضاد کے عکس کی مانند پُرانے عہد نامہ کے ذریعے نئے عہد نامہ کی گہری سچائی کو جان سکتے ہیں جو کہ حقیقت ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی