اِس زمانہ میں خُدا بنی نوع اِنسان سے کِس قسم کا اِیمان چاہتے ہیں؟ ہمیں مُطلِق اِیمان اور دلیری کی ضرُورت ہے جیسے جدعون اور یشوع کی فوج نے حیرت انگیز طور پر جنگ جیتی تھی اور جیسا کہ موسیٰ ، ابرہام اور نوح نے خُدا کے مطلوبہ اِیمان کے مطابق زؐندگی گزاری تھی
خُدا کی کلیسیا مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھتی ہے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین پُراعتماد اِیمان کےساتھ دُنیا کو بچانے اور رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا کے بخشے خاص کام کو انجام دینے کے لئے دُنیا میں جاتے ہیں۔
اور بغیر اِیمان کے خُدا کو پسند آ نا نا ممکن ہے کیو نکہ جو کو ئی اُس کے پاس آتا ہے اُسے اِیمان لا نا چاہیے کہ وہ مو جو د ہے اور اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا ہے ۔ عبرانیوں 6:11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی