یسُوع نے امیر آدمی اور لعزر کی تمثیل کےذریعے واضح طور پر ہمیں دِکھایا کہ ایک اِنسان جسم اور رُوح پر مشتمل ہے
اور ہمیں آسمان اور جہنم کے بارے میں سوچنا سیکھایا جہاں ہم میں سے ہر ایک رُوح کو ہمارے جسمانی بدنوں کی موت کےبعد بھیجا جائے گا۔
ہر روز خُدا کی کلیسیا کے اراکین پاک اور دیندار مسیحیوں کے طور پر زِندگی گزارتے ہیں ،
اپنی تمام گُناہ بھری فطرت کو چھوڑ دیتے ہیں خُدا کے کلام کے مطابق کہ ہر شخص کا اِنصاف اُسکے اعمال کے مطابق کِیا جائے گا
اور مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی تعلیمات کے مطابق جو کہتے ہیں کہ”خُدا کی تعلیمات کے مطابق توبہ اور فرمانبرداری کی زِندگی گُزارنا اَہم ہے۔
پھر مَیں نے چھوٹے بڑے سب مُردوں کو اُس تخت کے سامنے کھڑے ہُوئے دیکھا اور کِتابیں کھولی گئیں۔
پھر ایک اَور کِتاب کھولی گئی یعنی کتابِ حیات اور جِس طرح اُن کِتابوں میں لِکھا ہُؤا تھا اُن کے اَعمال کے مُطابِق مُردوں کا اِنصاف کِیا گیا۔
مُکاشفہ 12:20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی